Results 1 to 2 of 2

Thread: ہجر کا موسم ٹھہر گیا ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہجر کا موسم ٹھہر گیا ہے



    ہجر کا موسم ٹھہر گیا ہے


    اس نے پوچھا تھا
    سارے سپنے ٹوٹ گئے کیا؟
    میں نے کہا ،
    کچھ کچھ باقی ہیں
    اس نے پوچھا ،
    خود سے باتیں کرنے کی عادت ہے کب سے ؟
    تØ+فہ دیا ہے میں Ù†Û’ بتایا ،تنہائی Ù†Û’
    نین کٹورے، گال گلابی، روپ سنہرا ، کیا کر ڈالا؟
    میں نے کہا دل کے آنگن میں ،
    ہجر کا موسم ٹھہر گیا ہے
    ***



    2gvsho3 - ہجر کا موسم ٹھہر گیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہجر کا موسم ٹھہر گیا ہے

    2gvsho3 - ہجر کا موسم ٹھہر گیا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •